Books tagged: urdu

The adult filter is active; content marked as adults-only by the author is not listed. To view this content, click the button below to disable the adult filter.

Found 78 results

Hijab Wali ...The Veiled Girl (Urdu Language)
Price: $9.98 USD. Words: 450. Language: Urdu. Published: December 14, 2016. Categories: Fiction » Romance » General
Love can come when you least expect it! Some stories do not happen everyday, and yet... are the stories of today! Here is such a revolutionary story that not only highlights the problems but also presents the solutions. It is a story of passion, patience and the pain! - What when your parents would not let you marry someone you love? - What if your children want to marry someone you dislike?
Loh e Khayal
Price: Free! Words: 9,030. Language: Urdu. Published: November 26, 2016. Categories: Fiction » Poetry » South Asian and Indian poetry
URDU Poetry book
پاگل جانور
Price: $6.99 USD. Words: 240. Language: Urdu. Published: November 21, 2016. Categories: Fiction » Children’s books » Fairy tales & fables
پاگل جانور پاگل جانور کینگرو چھلانگ کیوں لگاتے ہیں؟ کیونکہ وہ اپنے پیروں کو آزادانہ طور پر حرکت میں نہیں لا سکتے۔ شہد کی مکھی بھنبھناتی کیوں ہے؟ وہ اپنے پروں کو ایک سیکنڈ میں ٤۰۰ دفعہ پھڑپھڑاتی ہے، اس حرکت کی وجہ سے بھنبھناہٹ ہوتی ہے۔ Crazy animals, Urdu books for kids, children's books in Urdu
دلچسپ سوال
Price: $6.99 USD. Words: 240. Language: Urdu. Published: November 21, 2016. Categories: Fiction » Children’s books » Fairy tales & fables
دلچسپ سوال کس کے چار پیر ہیں لیکن چل نہیں سکتا؟ کرسی آپ نے کِسی ہاتھی کو کبھی صوفے کے پِِیچھے چُھپتے دیکھا ہے؟ Funny Questions, Urdu books for kids, children's books in Urdu
قصبے کا چوہا اور کھیت کا چوہا
Price: $6.99 USD. Words: 430. Language: Urdu. Published: November 21, 2016. Categories: Fiction » Children’s books » Fairy tales & fables
قصبے کا چوہا اور کھیت کا چوہا ایک دفعہ ایک چوہا تھا جو قصبے میں رہتا تھا۔ اس کا نام قصبے کا چوہا تھا۔ ایک دن، وہ علاقے کی سیر پر نکلا۔ وہاں، اس کی ملاقات کھیت کے چوہے سے ہوئی۔ کھیت کے چوہے نے کہا، " آداب، آپ کا نام کیا ہے؟" قصبے کے چوہے نے کہا، "میرا نام قصبے کا چوہا ہے۔ میں وہاں اس قصبے میں رہتا ہوں۔" The Town Mouse And The Field Mouse. Urdu books for kids, children's books in Urdu
گُلیور کے کارنامے
Price: $6.99 USD. Words: 400. Language: Urdu. Published: November 21, 2016. Categories: Fiction » Children’s books » Fairy tales & fables
گُلیور کے کارنامے ایک دفعہ کا ذِکر ہے، گلیور نام کا ایک ملّاح تھا۔ ایک دن، وہ جہاز کے سفر پر تھا۔ اچانک،ایک بہت بڑا طوفان آیا۔ گلیور کا جہاز ڈوبنے لگا۔ گلیور جہاز سے کود گیا، اور جزیرے کی طرف تیرنے لگا۔ جب وہ ساحل پر پہنچا، وہ بہت تھک گیا تھا۔ وہ ریت پر ہی سو گیا۔ Gulliver's Adventures, Urdu books for kids, children's books in Urdu
مفرُورپین کیک
Price: $6.99 USD. Words: 350. Language: Urdu. Published: November 21, 2016. Categories: Fiction » Children’s books » Fairy tales & fables
مفرُورپین کیک ایک دن، دو عورتیں پین کیک پکا رہی تھیں۔ جب وہ پوری پکنے لگا تھا۔ تب ہی ان کی بحث شروع ہوگئی۔ وہ پین کیک بانٹنا نہیں چاہتی تھیں۔ دونوں ہی پورا کھانا چاہتی تھیں۔ ایک عورت نے کہا، یہ پین کیک میرا ہے۔ اور دوسری عورت نے کہا، نہیں یہ میرا ہے۔ The Runaway Pancake, Urdu books for kids, children's books in Urdu
شہزادہ اور مٹر
Price: $6.99 USD. Words: 390. Language: Urdu. Published: November 21, 2016. Categories: Fiction » Children’s books » Fairy tales & fables
شہزادہ اور مٹر ایک زمانے کی بات ہے، ایک شہزادہ تھا۔ وہ ایک محل میں رہتا تھا۔ لیکن وہ اکیلا تھا۔ شہزادہ شادی کرنا چاہتا تھا۔ شہزادے کی ماں ملکہ تھی۔ وہ شہزادے کے لیے خوبصورت اور ہوشیار بیوی چاہتی تھی۔ لیکن شہزادے کو کوئی شہزادی پسند نہیں آتی تھی۔ The Princess And The Pea, Urdu books for kids, children's books in Urdu
بریمن کے سازنواز
Price: $6.99 USD. Words: 390. Language: Urdu. Published: November 21, 2016. Categories: Fiction » Children’s books » Fairy tales & fables
بریمن کے سازنواز ایک وقت کی بات ہے، ایک گدھا تھا۔ وہ بڈھا اور کمزور تھا اور وہ کام بھی نہیں کرسکتا تھا۔ ایک دن، گدھے نے بریمن جانے کا فیصلہ کیا۔ اس نے اپنے دوستوں سے کہا، "میں بریمن میں ساز نواز بنوں گا"۔ اس نے الوداع کہا، اور اپنے سفر کے لیے نکل پڑا۔ The Musicians Of Bremen, Urdu books for kids, children's books in Urdu
بادشاہ کے نئے کپڑے
Price: $6.99 USD. Words: 490. Language: Urdu. Published: November 21, 2016. Categories: Fiction » Children’s books » Fairy tales & fables
بادشاہ کے نئے کپڑے ایک وقت کی بات ہے، ایک بادشاہ تھا۔ بادشاہ بہت اچھا نہیں تھا۔ وہ بہت ہی خودغرض تھا اور وہ بہت ہی لالچی تھا۔ اسے مزیدار کھانا بھی پسند تھا۔ وہ بہت ہی موٹا تھا۔ The King's New Clothes, Urdu books for kids, children's books in Urdu