قصبے کا چوہا اور کھیت کا چوہا

قصبے کا چوہا اور کھیت کا چوہا ایک دفعہ ایک چوہا تھا جو قصبے میں رہتا تھا۔ اس کا نام قصبے کا چوہا تھا۔ ایک دن، وہ علاقے کی سیر پر نکلا۔ وہاں، اس کی ملاقات کھیت کے چوہے سے ہوئی۔ کھیت کے چوہے نے کہا، " آداب، آپ کا نام کیا ہے؟" قصبے کے چوہے نے کہا، "میرا نام قصبے کا چوہا ہے۔ میں وہاں اس قصبے میں رہتا ہوں۔"
The Town Mouse And The Field Mouse. Urdu books for kids, children's books in Urdu

Available ebook formats: epub

Words: 430
Language: Urdu
ISBN: 9781535734004
About Dino Lingo

Dino Lingo language learning programs for children. Available in 50 languages. Books, DVDs, CDs, flashcards, posters, toys and more. For more please visit our website.

Also by This Author

Reviews

This book has not yet been reviewed.
Report this book